جبری مشقت ،شہری کیخلاف مقدمہ

جبری مشقت ،شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران کمسن بچوں سے مشقت کروانے والے ادارے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی۔

)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران کمسن بچوں سے مشقت کروانے والے ادارے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں