سیکرٹری آرٹی اے کی چیکنگ ‘25گاریوں کے چالان

سیکرٹری آرٹی اے کی چیکنگ ‘25گاریوں کے چالان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری آرٹی اے طارق گل نے گزشتہ روز74وہیکلز چیک 25کے چالان اور ۔

زائد کرایہ وصول کرنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ایکسل لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی پر42 ہزارروپے جرمانہ،روٹ پرمٹ و فٹنس کی خلاف ورزی پر15ہزار روپے ،ایل پی جی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر 7ہزار اور سموگ کا موجب بننے پر12ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں