پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو  حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3مبینہ ڈاکوئو ں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باغ والی پُلی کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے تین مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل، موٹرسائیکل اور دیگر سامان بر آمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں