سکول کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

سکول کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے کمال آباد میں قائم نورین نامی خاتون کے سکول کے تارلے توڑ کر ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے پنکھے ، موٹریں، اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں