وال چاکنگ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

وال چاکنگ کرنے والے  افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وال چاکنگ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے مین روڈ پر قائم کالج کی دیواروں پر غیر اخلاقی تحریروں سے وال چاکنگ کی گئی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

وال چاکنگ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے مین روڈ پر قائم کالج کی دیواروں پر غیر اخلاقی تحریروں سے وال چاکنگ کی گئی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں