سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پرشہری کو ڈنڈوں سوٹوں اور اسلحہ کی مدد سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑوالا روڈ پر صدان حفیظ نامی شہری کو ملزم حمزہ اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی جبکہ اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس کا شکار بھی بنایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں