ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محکمہ زراعت توسیع کے مختلف پروگرامز کاجائزہ اجلاس

 ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت  محکمہ زراعت توسیع کے  مختلف پروگرامز کاجائزہ اجلاس

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )حکو مت پنجاب کے ویژن کے مطابق کسانوں کو زرعی شعبہ میں حکومتی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلہ میں۔۔۔

ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیررانا کی زیر صدارت محکمہ زراعت توسیع کے مختلف پروگرامز کاجائزہ اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب، ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع عبدالماجد اور محکمہ زراعت کے دیگر افسران شریک ہو ئے ۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع نے ڈپٹی کمشنر کو محکمہ زراعت توسیع کے زیراہتمام مختلف پروگرامز سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں