شاہد القمر بھٹی کی رائو فضل الرحمن کو چیئرمین بار ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہونے پر مبارکباد
بھیرہ(نامہ نگار )ممبر پنجاب بار کونسل راؤ فضل الرحمن ایڈووکیٹ کو پنجاب بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ۔
بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر تحصیل بار بھیرہ کے سابق صدر محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ نے مبارکباد دی ہے انہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کر کے انہیں پھول پیش کیے ان کے ہمراہ بار کے سابق لائبریری سیکرٹری محمد جاوید رفیع ایڈووکیٹ بھی تھے۔