وفاقی حکومت کیپسٹی چارجز کم کر کے بجلی سستی کرے:تسنیم قریشی

 وفاقی حکومت کیپسٹی چارجز کم کر  کے بجلی سستی کرے:تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پیپلزپارٹی تسنیم احمد قریشی نے۔

 کہا کہ پنجا ب حکو مت کے بعد ا ب وفاقی حکو مت بھی آئی پی پیز کے کیپسٹی چا ر جز کم کر کے بجلی کی قیمتیں گھٹا ئے ا س وقت عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی ہو ر ہی ہے ۔ نیپرا ا س سلسلہ میں بجلی صارفین کی مشکلا ت اور د یگر زمینی حقا ئق کو مد نظر ر کھ کر اور ڈیسکوز کے بجلی بل بڑھا نے کی درخواست کو مسترد کردے ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پارٹی اور عوامی وفودسے ملاقات میں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں