تحریک انصاف اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،شفقت عباس اعوان

تحریک انصاف اداروں کے ساتھ  کھڑی ہے ،شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل بھی اداروں کیساتھ کھڑی تھی اور۔

 آج بھی اداروں کیساتھ کھڑی ہے جو لوگ اس میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں وہ یہ مت بھولیں کہ عمران خان نے ہمیشہ سب سے پاکستان کا نعرہ لگایا ہے اور یہ نعرہ ہمارے سیاسی مخالفین کو ہضم نہیں ہورہا ،پاکستان تحریک انصاف ان کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیگی اور اپنے اداروں کیساتھ ملکر ملک کیخلاف کی جانیوالی تمام سازشوں کو ناکام بنائینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں