نوجوانوں پر اب بھاری ذمہ داری عائد ہوچکی ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

 نوجوانوں پر اب بھاری ذمہ داری  عائد ہوچکی ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں پر اب بھاری ذمہ داری عائد ہوچکی ہے ۔

کیونکہ حکمرانوں نے بانی پی ٹی آئی کی آواز کو دبانے کیلئے ہر اوچھا ہتھکنڈا آزمایا ہے ،ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے قوم کو جو شعور دیا ہے اب اس شعور کے آگے بند باندھنا حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ اگر یکطرفہ کاروائی کو نہ روکا گیا تو اس کا خمیازہ پوری قوم بھگتے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں