اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل کا بیکریوں اور دیگر دکانوں کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل کا  بیکریوں اور دیگر دکانوں کا معائنہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل غلا م مرتضیٰ نے۔

 عیسیٰ خیل بازار میں بیکریوں ، دودھ کی دوکا نوں ، ہوٹلوں اور مختلف مارکیٹوں کی انسپکشن کی اور اشیا خوردونوش و ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی ۔اس موقع پر انہوں نے متعدد و کا نداروں کو خلاف ورزی پر جر مانہ عائد کیا اور ہدایت کی کہ اشیاء خوردونوش کی حکومتی نر خوں پر فروخت کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں