ہاتھ پائوں باندھ کر 16سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے خاتون کی مدد سے دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ 92شمالی میں عامر نے۔۔۔
محلے دار خاتون کے ذریعے 16سالہ مسماۃ(م) کو دھوکہ سے بلوایا اور ہاتھ پاؤں باند ھ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔