جعلی دستا ویزات پرگاڑی کی سپرداری ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی دستا ویزات کے ذریعے گاڑی کی سپرداری کروانے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا 10شمالی کے۔۔۔
محمد عدنان نے پولیس کو بتایا بلال حسن نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے جعلی کاغذات پیش کر کے گاڑی کی سپرداری کروائی اور خرد برد کر لی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔