قومی امن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم دفاع کے حوالے سے دعائیہ تقریب

قومی امن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم  دفاع کے حوالے سے دعائیہ تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام یوم دفاع کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی جبکہ ضلعی چیئرمین امجد محمود بھٹی قومی امن کمیٹی۔ڈاکٹر غلام مرتضی خان سینیئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی۔ یاسر چیئرمین مینارٹی ونگ قومی امن کمیٹی چیئرمین ملک عابد حسین انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ڈاکٹر عتیقہ ریحان نائب صدر پنجاب انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں