غریب کیلئے اس ملک میں سوائے مہنگائی کے کچھ نہیں رہا،چودھری عبدالستار گجر

 غریب کیلئے اس ملک میں سوائے مہنگائی  کے کچھ نہیں رہا،چودھری عبدالستار گجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی چیئرمین سیاسی امور کمیٹی جمعیت علماء اسلام چودھری عبدالستار گجر نے کہا کہ غریب کیلئے۔۔۔

 اس ملک میں سوائے مہنگائی کے کچھ نہیں بچا پاکستان عوام کیلئے ڈراؤنا خواب بنتا جارہا ہے اب تو غریب کے خوابوں میں بھی رات کو سوتے ہوئے حکمرانوں کے کانوں میں ان کی آواز گھبرانا نہیں گونجتی ہے اور یہ ڈراؤنا خواب دیکھ کر جب جاگتا ہے تو پھر اپنے معصوم بچوں کو دیکھ کر ساری ساری رات سونے سے قاصر رہتا ہے خدا راہ قوم پر رحم کریں اور کرائے کے ترجمانوں سے جان چھڑا کر عوام کے حقیقی نمائندوں کو وزارتیں دیں اور خود نکل کے عوام کے حالات پوچھیں کہ عوام کس نہج پر مہنگائی کی وجہ سے پہنچ چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں