جماعت اہل سنت میانوالی اور میلاد کمیٹی کا اجلاس
میانوالی (نامہ نگار)جماعت اہل سنت میانوالی اور میلاد کمیٹی کا اجلاس جامعہ مسجد زینت الاسلام مسجد مہاجرین میانوالی میں منعقد ہوا۔۔۔
جس کی صدارت جماعت اہل سنت کے مرکزی رہنما مولانا صاحبزادہ محمد عبدالمالک چشتی نے کی اجلاس میں 12 ربیع الاول کے جشن عید میلاد النبی کا کمیٹی چوک سے نکلنے والے مرکزی جلوس کے انتظامات کے حوالے سے انتظامات اور تجاویز کے حولے سے اہم فیصلے کیے گئے ۔