ایک جلسے کی کامیابی سے جعلی حکومت لاقانونیت پر اتر آئی ہے ،ذوالفقار علی

ایک جلسے کی کامیابی سے جعلی حکومت  لاقانونیت پر اتر آئی ہے ،ذوالفقار علی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ ایک جلسے کی کامیابی سے جعلی حکومت لاقانونیت پر اتر آئی ہے پارلیمنٹ پر شب خون مار کر پارلیمینٹیرین کی بے توقیری کی گئی۔۔۔

 جعلی حکومت نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے آمریت کے دور میں بھی کبھی بھی اس طرح پارلیمنٹ میں گھس کر ارکان پارلیمنٹ کو گرفتار نہیں کیا گیا اس 47اور 49فارم والی حکومت نے تمام روایات کو روند کر جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے ، ایسی سیاست ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے اور نوجوان نسل کیلئے زہر قاتل ہے سیاست کو نفرت اور انتقال کی آگ میں ن لیگ والے خود دھکیل رہے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں