صبح کی سیر اورروزانہ ہلکی پھلکی ورزش صحت پر خوشگوار اثرات ڈالتی ہے ،غلا م نصیر چشتی

صبح کی سیر اورروزانہ ہلکی پھلکی  ورزش صحت پر خوشگوار اثرات  ڈالتی ہے ،غلا م نصیر چشتی

کمرمشانی ( نامہ نگار )سینئر ہیڈماسٹر ہائی سکول ترگ غلا م نصیر چشتی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ صبح کی سیر اورروزانہ ہلکی پھلکی ورزش انسان کی صحت پر بڑے خوشگوار اثرات ڈالتی ہے۔۔۔

صبح کی سیر جو مضمون ہم پانچویں کلاس سے پڑھتے ہیں وہ صرف امتحان لکھنے کیلئے نہیں ہے بلکہ ہرشخص کو صبح کی سیر کرنی چاہیے آجکل ہر شخص شوگر بلڈپریشر کامریض بنتاجارہاہے جس کا سبب ہماری ناقص خوراک اورورزش کانہ ہوناہے۔ اگر ہم ہر روز تیس سے 40 منٹ صبح واک کریں یہ ورزش کریں تو ہمار ی صحت میں خوشگوارتبدیلی آئے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں