بالا چک نمبر 13ڈی بی پپلاں میں سرکاری زمینوں پر قبضے
میانوالی (نامہ نگار )یونین کونسل وچویں بالا چک نمبر 13ڈی بی پپلاں میں سرکاری زمینوں پہ اور سرکاری بازاری مارکیٹوں پہ قبضے کئے جا رہے ہیں۔۔۔
اور اس میں مبینہ طور پر محکمہ مال مکمل طور پہ ملوث ہے اے سی پپلاں نے فوری طور پر عوامی شکایات کا نوٹس لیا اور پولیس کو احکامات جاری کیئے کہ انہیں جلد گرفتار کیا جائے تاہم پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد ایک گھنٹے کے بعد مبینہ طور پر ملزمان کو رہا کر دیا ۔