اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 95جنوبی میں نواز نامی شخص نے 13سالہ زبیر کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اوباش نے نو عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 95جنوبی میں نواز نامی شخص نے 13سالہ زبیر کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں