بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نگہبان پورہ میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے۔۔۔

 مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا۔ اس دوران نعیم نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں