حکومت منی بجٹ لانے کی تیاریاں کر رہی ہے ،عامر سلطان چیمہ

حکومت منی بجٹ لانے کی تیاریاں کر رہی ہے ،عامر سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابق رکن قومی اسمبلی چو دھری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ آنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔۔

 اور 32لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے جو اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہ ناقابل قبول ہیں پاکستان کے عوام اور تاجر پہلے ہی مختلف قسم کے ٹیکسوں سے تنگ ہیں اب تاجر دوست سکیم کے نام پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کرنے کیساتھ ساتھ منی بجٹ لانا چا ہ رہے ہیں جو قابل قبول نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں