معاشی انقلاب کیلئے کرپشن کا خاتمہ اہم تقاضہ:رائے منیر

معاشی انقلاب کیلئے کرپشن کا خاتمہ اہم تقاضہ:رائے منیر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار برائے پی پی 76 رائے کھرل نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں و اقدامات کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی تحریک جاری ہے۔۔۔

ہم صرف نعرے اور احتجاج کی سیاست نہیں کرتے بلکہ عملی طور پر عوامی خدمت کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں،معاشی انقلاب کیلئے کرپشن کا خاتمہ وقت کا اہم تقاضہ ہے ملکی معیشت کی تباہی کی موجب بھی کرپشن ہے جس نے اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر قسم کا ٹیکس ادا کرنے کے باوجود لوگ بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں