میانوالی میں ٹی آئی راہنمائوں کے گھروں پر چھاپے

 میانوالی میں ٹی آئی راہنمائوں  کے گھروں پر چھاپے

میانوالی (نامہ نگار)پولیس نے رات گئے پی ٹی آئی راہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارے ،صدرپی ٹی آئی ضلع میانوالی امیر خان سوانسی سمیت ۔

دیگر متحرک رہنماؤں کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے ،عہدیداروں اورورکرز کی اکثریت روپوش ہوگئی ، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں