بھٹے پر قبضے کی کوشش،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )95شمالی میں اسلم وغیرہ درجن افراد نے عمران اقبال کے بھٹہ پر دھاوا بول کر قبضہ کی کوشش کی،بھاری مالیت کی اینٹیں غائب کر دیں، دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
)95شمالی میں اسلم وغیرہ درجن افراد نے عمران اقبال کے بھٹہ پر دھاوا بول کر قبضہ کی کوشش کی،بھاری مالیت کی اینٹیں غائب کر دیں، دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔