5بچے جبری مشقت سے بازیاب

5بچے جبری مشقت سے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) استقلال آباد، سلانوالی روڈ، شاہین آباد روڈ میں چیکنگ کے دوران 5 بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کرو ا کر ورکشاپ مالکان عمران ،ناصر، سعد علی وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

استقلال آباد، سلانوالی روڈ، شاہین آباد روڈ میں چیکنگ کے دوران 5 بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کرو ا کر ورکشاپ مالکان عمران ،ناصر، سعد علی وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں