مخالف کے گھر کے باہر فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقدمہ بازی پر 20جنوبی میں وسیم وغیرہ 5افرادنے قیوم علی کے گھر کے سامنے ہوائی فائرنگ کی،خوف و ہراس پھیل گیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ بازی پر 20جنوبی میں وسیم وغیرہ 5افرادنے قیوم علی کے گھر کے سامنے ہوائی فائرنگ کی،خوف و ہراس پھیل گیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔