لومیرج کرنیوالی گھر سے اغوا

لومیرج کرنیوالی گھر سے اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پسند کی شادی کرنیوالی کو اغواء کر لیا گیا ،126شمالی کے رہائشی خضر حیات نے (ش) سے پسند کی شادی کی ، جسے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر زبردستی اغواء کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پسند کی شادی کرنیوالی کو اغواء کر لیا گیا ،126شمالی کے رہائشی خضر حیات نے (ش) سے پسند کی شادی کی ، جسے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر زبردستی اغواء کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں