گھر میں گھس کر بیوہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،مقدمہ درج

گھر میں گھس کر بیوہ کے ساتھ  زیادتی کی کوشش ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے خان پور واڈھرہ میں گزشتہ روز وقار وغیرہ محلے دار بیوہ کنیز بی بی کے۔

 گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور مذکورہ خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خاتون کی مزاحمت اور شور واویلہ پر ملزمان بھاگ نکلے اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں