بوجہ انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی بند رہے گی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایکسیئن ایس ایس این ٹی ڈویژن فیسکو سرگودھا کے مطابق بوجہ انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی 2اکتوبرکو صبج 10:00 بجے سے۔
دن 15:00 بجے تک 66 کے وی گرڈ سٹیشن نوشہرہ کے 11 کے وی فیڈرز انگہ، کٹھوائی، نوشہرہ، آرمی ایکسپریس، پیل اور 3اکتوبرکو کو شام18:00 بجے سے رات23:00 بجے تک 66 کے وی گرڈ سٹیشن آدھی کوٹ کے 11 کے وی فیڈرز نور پور، ایکسپریس، آدھی کوٹ، بٹہ، ساحل وڈ، راہداری، چن، ماسٹر وڈ، اے ۔جے سولر پاور مورخہ 06.10.2024کو 07:00بجے سے 13.00 بجے تک 132کے وی گرڈ سٹیشن سرگودھا سٹی کے 11کے وی فیڈرز حیدر ٓباد، مقام حیات، کارخانہ بازار، ڈاؤن سٹریم، سلیمان پوری، کچہری بازار، ہلال احمر، عید گاہ روڈ، چرنالی، مدینہ کالونی، سرکٹ ہاؤس، طارق آباد، پی اے ایف شاہین، پاک آرمی، پٹھہ منڈی، رورل، ڈی ایچ کیو، سلکی برانچ، اربن ایریا، استقلال آباد، فاطمہ جناح کالونی، واٹر سپلائی روڈ، سی ایم ایچ، ٹیوب ویل سپلائی،بانس بازار اور8اکتوبر کو 10.00بجے سے 13.00 بجے تک 66کے وی گرڈ سٹیشن مٹھا ٹوانہ، کے 11کے وی فیڈرز مٹھہ ٹوانہ، بجار، جبی اور 10اکتوبر کوصبح 09.00 بجے سے دن 14.00 بجے تک 132کے وی گرڈ سٹیشن سردار پور نون کے 11کے وی فیڈرزڈنگہ، نبہ، فتح خان، رانی واہ، علی پور کی بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔