صحافی اکرم نیازی رہا بھائیوں کے حوالے کر دیا گیا
میانوالی (نامہ نگار )سیاسی وجوہات کی بنا پر بلا کر تھانے میں پابند صحافی اکرم نیازی دائود خیل کو ڈی پی او میانوالی اور ۔
چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب و صدر میانوالی پریس کلب اور میانوالی و داؤدخیل کے صحافیوں کی کاوشوں سے رہا کر کے ان کے بھائیوں کے حوالے کر دیا گیا قبل ازیں ان کی گرفتاری کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صحافیوں و دوست احباب نے مذمتی بیانات جاری کیئے اور انہیں فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔