تھل اور مہاڑ کا کوئی بھی علاقہ ڈویلپمنٹ سے محروم نہیں رہے گا ، طاہر بگھور

تھل اور مہاڑ کا کوئی بھی علاقہ ڈویلپمنٹ  سے محروم نہیں رہے گا ، طاہر بگھور

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ا نجینئر گل اصغر بگھور کے کو آرڈینیٹر اور بگھور گروپ کے۔

 ترجمان طاہر بگھور نے کہا ہے کہ ہمارے گروپ کی تمام توانائیاں علاقہ اور عوام کی تقدیر بدلنے پر مرکوز ہیں انشاء اﷲ تھل اور مہاڑ کا کوئی بھی علاقہ ڈویلپمنٹ سے محروم نہیں رہے گا ، انشاء اﷲاگلے پانچ سالوں میں علاقہ کی تقدیر بدل دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں