ڈپٹی کمشنر خالد گورائیہ کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے دفتر آمد

ڈپٹی کمشنر خالد گورائیہ کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے دفتر آمد

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے دفتر آمد۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے ۔

زیر اہتما م حفاظتی ٹیکہ جات کی بگ کیچ اپ کمپین زیر و سے ہیرو کا فیتہ کا ٹ کر افتتاح کیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد رفیق خان نیازی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پر یو نٹیو سروسز ڈاکٹر میاں کاشف علی کے علا وہ محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی مو جود تھے ۔ سی ای او ہیلتھ نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی اس مہم کے دوران تقریباً33ہزار سے زائد پا نچ سال تک کے بچوں کو 12جان لیو ا بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے مفت حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کر ایا جا ئے گا۔ انھوں نے بتایا کہ ایسے بچے جن کو 2019میں کرونا کی وجہ سے حفاظتی ٹیکہ جات لگنے سے رہ گئے تھے اس مہم کے دوران انھیں کور کیا جائے گا۔ انہوں نے بتا یا کہ یہ مہم ایک ما ہ تک جاری رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں