مولانا فضل الرحمن کو امیر منتخب ہونے پر عبدالقیوم اورد یگر کی مبارکباد
بھیرہ(نامہ نگار )مولانا فضل الرحمن کو جمیعت علماء اسلام پاکستان کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر جمیعت کے۔
امیر ضلع سرگودھا راؤ عبدالقیوم امیر تحصیل بھیرہ حاجی محمد انور فواد اور ناظم عمومی مولانا عبدالروف راشدی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ترقی استحکام دہشت گردی کے خاتمہ اور نظام اسلام کے نفاذ کے لیے جمیعت علماء اسلام نے جو جدوجہد حضرت مولانا مفتی محمود کی قیادت میں شروع کی وہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اب بھی جاری ہے جمیعت کا واحد مقصد ملک کو دہشت گردی سے پاک کر کے یہاں قرآن و سنت کے نظام کا نفاز ہے جہاں لوگ اسلامی اصولوں کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکیں۔
چ