ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بگ کیچ اپ مہم برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا افتتاح

 ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بگ کیچ اپ  مہم برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا افتتاح

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلعی محکمہ صحت کی جانب سے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگانے کی بڑی مہم کا آغاز۔

 ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے کردیا،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ودیگر ہیلتھ افسران کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بگ کیچ اپ مہم برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا افتتاح کیاحفاظتی ٹیکہ جات کی یہ خصوصی مہم یکم اکتوبر تا31 اکتوبر ایک ماہ تک جاری رہے گی حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم کے لئے ضلع بھر میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو کہ کٹ اسٹیشن پر فرائض سر انجام دیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں