نامعلوم چور سکول سے واٹر پمپ چوری کرکے فرار

 نامعلوم چور سکول سے واٹر  پمپ چوری کرکے فرار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)نامعلوم چور سکول سے واٹر پمپ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔نواحی موضع گھلاپور پرائمری سکول میں ۔

رات کو نامعلوم ملزمان نے داخل ہوکر سکول سے واٹر پمپ مالیتی10 ہزار روپے چوری کرلیا۔تھانہ مڈھ رانجھا میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں