محنت کش کے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات چوری ،مقدمہ درج

محنت کش کے گھر سے نقدی اور  طلائی زیورات چوری ،مقدمہ درج

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)محنت کش کے گھر میں چوری کی واردات ،نامعلوم چور نقدی و طلائی زیور چوری کرکے فرار ہوگئے۔

 ،نواحی موضع کوٹ میانہ کے رہائشی پرویز حسن کے گھر پر رات کو نامعلوم ملزمان کمرہ کی چھت کو نقب لگا کر اندرون کمرہ میں داخل ہوکر کمرہ سے نقدی اور طلائی زیورمالیتی تقریباً4لاکھ70ہزارروپے چوری کرکے فرار ہو گئے ۔پرویز حسن کی رپورٹ پر تھانہ مڈھ رانجھا میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں