پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھیاں برساکر ریاستی تشدد کی بدترین مثال قائم:ملک تنویر اعوان

پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھیاں  برساکر ریاستی تشدد کی بدترین  مثال قائم:ملک تنویر اعوان

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹر ی ملک تنویر اعوان نے کہا ہے کہ لاہور اور ۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران نہتے کارکنوں پر لاٹھیاں برسا کر ریاستی تشدد کی بد ترین مثال قائم کی گئی ،احتجاج عوام کا حق ہے ، حکمرانوں کو عوام کجی حق تلفیوں کی پالیسی ڈراپ کرنا ہو گی ، میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے تحریک انصاف کے کارکن آئینی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،ہماری جدوجہد رنگ لائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں