جعلی کوپن کے ذریعے انعا م کا لالچ شہریوں کو لوٹنے والے 8افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ ساجد شہید پولیس نے مخبر کی اطلاع پر گنجان آبادی ملت آباد میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمدسلیم وغیرہ آٹھ افراد کو جعلی کوپن کے۔
ذریعے سادہ لوح شہریوں کو انعا م کا لالچ دے کر لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔