ماں بیٹے سمیت 8افراد تشدد کے واقعات میں زخمی ہو گئے

ماں بیٹے سمیت 8افراد تشدد کے واقعات میں زخمی ہو گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لڑائی جھگڑے اور تشدد کے مختلف واقعا ت کے دوران موضع گاگا میں گھریلو ناچاقی پر تصور وغیرہ نے۔

 صغراں بی بی ،لکھیووال میں عرفان وغیرہ نے رقم کے تنازعہ پر محمد وقار،فروکہ میں فہیم حسن نے شمیم بی بی ،موضع لک میں عرفان وغیرہ نے نسیم بی بی کو ڈنڈوں سوٹوں سے سے حملے کر کے زخمی کر دیا،سیٹلائٹ ٹاؤن میں رافیل اور اسکے ساتھی نے عمیر حسن،مٹیلہ میں علی حسن وغیرہ نے محمد اعجاز،گل والا میں نذیر اور اسکی والدہ کو مومن خان وغیرہ نے تلخ کلامی پر تشد د کا نشانہ بنا ڈالا،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں