رشتہ دار کی 10سالہ بیٹی کے ساتھ اوباش کی زیادتی

رشتہ دار کی 10سالہ بیٹی کے ساتھ اوباش کی زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے دس سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ دھریمہ کے۔

 رہائشی سجاد نے اپنے رشتہ دار خوشی محمد کی بیٹی دس سالہ (ر) کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں