منشیات فروش سے بیس لٹر شراب برآمد ، مقدمہ درج

منشیات فروش سے بیس لٹر شراب برآمد ، مقدمہ درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا)دوران گشت پولیس نے ایک منشیات فروش سے بیس لٹر شراب برآمد کر لی ، مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہ پور سٹی اچھر موڑ پر ناکہ لگائے کھڑی تھی کہ ایک شخص محمد عمران چدھڑ سکنہ 41 شمالی سرگودہا موٹرسائیکل پر کین رکھ کر جا رہا تھا اس کو روک کر چیک کیا گیا اور کین سے 20 لٹر شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں