دیرینہ رنجش پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
قائد آباد (نمائندہ دنیا )دیرینہ رنجش پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، نواحی موضع اوکھلی موہلہ کارہائشی دلدار ٹو انہ مقامی والی بال گراؤنڈ میں۔
موجود تھا کہ ملزمان شیر عباس وغیرہ نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا موٹر سائیکل سوار ملزمان موقع سے فرار ہو گئے قائد آباد پولیس نے ملزبان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔