ڈکیتی کے مقدمہ کا اشتہاری سہولت کار کی مدد سے پولیس کو چکمہ دیکر فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کے مقدمہ کا اشتہاری سہولت کار کی معاونت سے پولیس کو چکمہ دے کر بھاگ نکلا۔۔۔
پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ اشتہاری حمزہ کو 122شمالی میں عادل نا میش خص نے پناہ دے رکھی ہے جس پر ریڈ کیا گیا تو مذکورہ اشتہاری فرار ہو گیا، تاہم سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔