موبائل فون چوری کے کیس میں مطلوب 2ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چوکی فروکہ پولیس نے چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتارکر لیا، ملزم علی رضا اور ملزم معیز پولیس کو۔۔۔
موبائل فون چوری میں مطلوب تھے گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ، مزید انکشا فات کی توقع ہے ، اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ سرگودھا پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔