4ملزموں سے 90لٹر شراب 3سے پستول برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے دوران گزشتہ روز تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے سانول سے شراب 20 لٹر اور رشید سے شراب 30 لٹر، محسن سے 20 لٹر شراب ، چوکی فروکہ پولیس نے امجد ،اکمل اور نعمان سے پستول ، رمضان سے 20 لٹربرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے دوران گزشتہ روز تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے سانول سے شراب 20 لٹر اور رشید سے شراب 30 لٹر، محسن سے 20 لٹر شراب ، چوکی فروکہ پولیس نے امجد ،اکمل اور نعمان سے پستول ، رمضان سے 20 لٹربرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔