حکو مت نے آئین و جمہور یت کو کھلو نا بنا د یا ہے ،رانا ارسلان منج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ جعلی حکو مت نے آئین و جمہور یت کو کھلو نا بنا د یا ہے غیر آئینی ترامیم کیلئے جس طرح حکومتی مشینر ی جھونکی جا ر ہی ہے افسوسناک ہے۔۔۔
موجو د ہ حکو مت کی نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ غربت بے رو زگا ر ی اور مہنگا ئی میں ریکارڈ اضافہ ہو چکا ہے صنعتوں کی بند ش بے ر و ز گا ر ی بڑھا نے کا موجب ہے ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتیں ذاتی مفادات کے حصو ل کیلئے توا نا ئیاں صرف کر ر ہی ہے عوامی مفاد کو پس پشت ڈا ل د یا گیا ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی قیا د ت میں پا کستا ن تحریک انصاف کرپٹ حکمرا ن ٹولہ کے خلا ف اپنے جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ۔