واسا ڈسپوزل سے لاکھوں مالیت کا سرکاری سامان چوری

واسا ڈسپوزل سے لاکھوں  مالیت کا سرکاری سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)واسا ڈسپوزل سے لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے کینال روڈ پر واسا کی جانب سے ڈسپوذل پر نصب کیاگیا ٹیوب ، موٹریں ، اور دیگر قیمتی لاکھوں روپے مالیت کا سامان ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں