اسسٹنٹ کمشنروں کو روزانہ کی بنیاد پر مراکز صحت،منڈیو ں کے دورے کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنروں کو روزانہ کی  بنیاد پر مراکز صحت،منڈیو ں  کے دورے کرنے کی ہدایت

سرگودھا(نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر مراکز صحت اور۔

سبزی و فروٹ منڈیوں کے دورے کریں اور سبزیوں اور فروٹس کے نرخ کے تعین کے لئے بولیوں کا جائزہ لیں ۔ انہوں نے مارکیٹوں کے طلب و رسد کے معیار کو جانچنے اور انہیں متوازن رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور گرانفروشوں و ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت بھی کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں